"موجودہ حکومت کے 5 سال پورے کرنیکی گارنٹی عمران خان ہیں۔ جس طرح عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک بار پھر ہیڈ آن لیا ہے، ایک بار پھر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مزید اکھٹے ہوگئے ہیں۔اور حکومت کی گارنٹی انکو لانے والے ہیں"- حفیظ اللہ نیازی۔۔
"ان کو لانے والے کون ہیں؟"- منصور علی خان ۔۔
"موجودہ اسٹیبلشمنٹ"- حفیظ اللہ نیازی
0 Comments